گڑھی شاہو کے قریب مسافر ٹرین سے ٹکرا کر نوجوان جاں بحق 

گڑھی شاہو کے قریب مسافر ٹرین سے ٹکرا کر نوجوان جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر)گڑھی شاہو کے قریب مسافر ٹرین سے ٹکرا کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ تین روز کے دوران ٹرین حادثے سے ہلاکت کا یہ تیسرا واقعہ ہے تاہم متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -