سپین میں ایسٹر کے موقع پر علاقائی اور سفر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ 

سپین میں ایسٹر کے موقع پر علاقائی اور سفر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ 
سپین میں ایسٹر کے موقع پر علاقائی اور سفر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ 

  

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین کی  وزارت صحت اور علاقائی حکومتوں کے نمائندوں کی  میٹنگ میں یہ فیصلہ کیاگیاہے کہ ایسٹر کے موقع پر علاقائی سفری پابندیاں برقرار  رہیں گی ، یہ  فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث کیاگیاہے۔

حکومت نے اعلان کیاہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے اکٹھ، اجتماعات پر پابندی ہوگی، چار سے سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر بھی پابندی بدستور برقرار رہے گی  تاہم  صوبہ کاتالونیا میں زیادہ سے زیادہ چھ  افراد کے اکٹھ کی اجازت دی گئی ہے۔اس کے علاوہ حکومت نے پیر سے بار،ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان بھی کیاہے۔

مزید :

بین الاقوامی -