کل اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

کل اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ ...
کل اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے کل (ہفتے کو) قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق کل وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے،تاہم پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں اس موقع پر اجلاس کا بائیکاٹ کریں گی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلا س میں کیا گیا ہے۔اجلاس کے بائیکاٹ کی تجویز پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پیش کی گئی تھی، جس کی بعدازاں آصف علی زرداری اور نواز شریف نے بھی حمایت کی۔

مزید :

قومی -Breaking News -اہم خبریں -