قومی اسمبلی کے کل کے اہم ترین اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی کے کل کے اہم ترین اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا
قومی اسمبلی کے کل کے اہم ترین اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے کل کے اہم ترین اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کل اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔

ایجنڈے کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے سب سے پہلے قرار داد پیش کی جائیگی۔اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے سے قرار دار وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پیش کرینگے۔قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 12 بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔دوسری جانب پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتوں نے کل کے اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

مزید :

قومی -