سندھ اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی جانب سے جان بوجھ کر بیلٹ پیپر ضائع کرنے کا انکشاف، اندرونی کہانی سامنے آگئی

سندھ اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی جانب سے جان بوجھ کر بیلٹ پیپر ضائع کرنے کا ...
سندھ اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی جانب سے جان بوجھ کر بیلٹ پیپر ضائع کرنے کا انکشاف، اندرونی کہانی سامنے آگئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی میں مسترد ہونے والے 13 بیلٹ پیپرز کے حوالےسے انکشاف ہوا ہے کہ ان کو اراکین کی جانب سے جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق جنرل، خواتین اور ٹیکنو کریٹ نشست پر سندھ اسمبلی کے 13 بیلٹ پیپر مسترد ہوئے تھے۔ان میں سے چند بیلٹ پیپرز پر 9211 لکھا گیا۔بعض بیلٹ  پیپرز پر لائنیں لگائی گئیں۔

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی سے پیپلز پارٹی کے سات جبکہ ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف کے دو دو سینیٹرز منتخب ہوئے تھے۔ 

مزید :

قومی -