سرکاری عازمین حج 2024ءکی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ جاری

 سرکاری عازمین حج 2024ءکی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج ڈائریکٹوریٹ لاہور کے زیر اہتمام سرکاری عازمین حج 2024ءکی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ جاری، ڈپٹی سیکرٹری ناصر عزیز خان، اے پی ایس طیب شہزاد آج سیالکوٹ میں ٹریننگ کیمپ سے خطاب کریں گے 8مارچ کو فیصل آباد میںتربیتی کیمپ ہوگا جس سے ڈپٹی ڈائریکٹر عارف ظہور اور وزارت مذہبی امور کے عمران رشید، محمد حفیظ ،محمد نواز، محمد امجد خطاب کریں گے۔