تلاش گمشدہ

  تلاش گمشدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) چوہنگ پولیس کو ایک 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس نے گرے شرٹ اور نیلی پینٹ پہنی ہوئی ہے،اگر کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو تو ایس آئی انچارج انویسٹی گیشن چوہنگ صدیق سے اس نمبر پر رابطہ کرے 03219999607۔ایس آئی عمران مصطفی 03006268423۔