جامعہ صفہ رشید پارک اچھرہ کے زیراہتمام تجوید و قرا_¿ت سیمینار آج ہو گا
لاہور (پ ر) جامعہ صفہ رشید پارک اچھرہ لاہور کے زیر اہتمام فضلاءحفاظ و تجوید و قرا_¿ت سیمینار آج صبح 9 بجے ” دی گرینڈ ایونٹ کمپلیکس مارکی“ نزد شمع سٹاپ اچھرہ فیروز پور روڈ لاہور میںمہتمم و استاذ القراءمولانا قاری ذکی اللہ کیفی کی زیر نگرانی اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے استاذ الحدیث و ناظم تعلیمات پروفیسر مولانا محمد یوسف خان کی زیر صدارت ہوگا سیمینار میںجامعہ صفہ رشید پارک اچھرہ لاہور سے تجوید و قرا_¿ت کورس اور قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے طلباءکی دستار بندی کرتے ہوئے ان کو سند،ایواڑزاورانعامات دیئے جائینگے،سیمینار میں ملک کے نامور قاری سید انوار الحسن شاہ ، معروف نعت خواں قاسم گجر اوردیگر علماءخصوصی طورپر شرکت کریں گے