وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا قومی اسمبلی پہنچنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا قومی اسمبلی پہنچنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔پیر کو قومی اسمبلی پہنچنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیٹی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو گلے لگا کر شفقت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو تھپکی د ی۔پرویز رشید، سلمان شہباز شریف اور دیگر پارٹی رہنما میں بھی موجود تھے۔
مریم نواز