گلبہار_¾ رشید ٹاﺅن _¾ جی ٹی روڈ سروس روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

     گلبہار_¾ رشید ٹاﺅن _¾ جی ٹی روڈ سروس روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (سٹی رپورٹر) کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ ڈائریکٹر ایسٹ رحمان خٹک اور ڈپٹی ڈائریکٹر ریگولیشن ذی الحجہ الیاس کی ہد ایت پر چیف ڈیمالشنگ انسپکٹر فضل محمودنے ڈیمالشنگ سٹاف اورپولیس کے ہمراہ قص، رشید ٹاﺅن میں تجاوزات کے خلاف گرینڈآ پریشن کیا اس دوران عوامی شکایت پررشید ٹاﺅن میں غیرقانونی بھینس باڑہ مالکان کو نوٹس د ئیے اور انکو شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے ایک ہفتے کا نوٹس جاری کردئیے اس دوران کیپٹل میٹروپولیٹن انتظامیہ نے فٹ پاتھوں _¾ سڑ ک کنارے اور د یگر مقامات پردکانوں سے باہر پڑا ہوا ایک گاڑی ساما ن بھی ضبط کرلیا جبکہ غیر قانونی تعمیرات بھی مسمارکردئیے _¾اس موقع پر انتظامیہ نے دکانداروں کو تاکیدکیں کہ وہ فٹ پاتھوں پر تجاوزکرنے سے گریز بصورت دیگر آپریشن جارہیگا۔