پرائیویٹ حج سکیم میں مرضی  کا ہوٹل، فلائیٹ کے حصول کیلئے درخواست دے سکتے ہیں 

    پرائیویٹ حج سکیم میں مرضی  کا ہوٹل، فلائیٹ کے حصول کیلئے درخواست دے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی پرائیویٹ حج سکیم میں مرضی کا ہوٹل مرضی کی فلائیٹ کے حصول کیلئے حج درخواست دے سکتے ہیں اوورسیز پاکستانیوں کو سپانسرشپ سکیم میں درخواست دینے اور پیکیج کی رقم ڈالر میں بھیجنے کی وجہ سے ایسے ممالک سے جدہ مدینہ آنے کی اجازت ہوگی حج 2024ء میں حج درخواست کیلئے عمر کی کوئی شرط نہیں ہے۔

درخواست