کچے میں آپریشن،ایک ٹھکانے سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران 4مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا

کچے میں آپریشن،ایک ٹھکانے سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران 4مغویوں کو بازیاب ...
کچے میں آپریشن،ایک ٹھکانے سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران 4مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے  منتقلی کے دوران 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو بگٹی قبیلے کے مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے ، بازیاب ہونیوالوں میں محمد جان، برکت علی، بابر علی اور بہرام خان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل گھوٹکی پولیس نے بھی ایک مغوی کو ڈاکوؤں کے قبضے سے بحفاظت بازیاب کرایا تھا۔

مزید :

جرم و انصاف -