لاہور ہائیکورٹ،عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ،عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کیلئے درخواست پر ناقابل سماعت ہونے کی بنیاد پر خارج کر دی. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے  شہری اعظم بٹ کی درخواست پر محفوظ کردہ فیصلہ سنا دیا. عدالت نے گزشتہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کیا تھا. عدالت نے درخواست کو خارج کر دیا اور اسے ناقابل سماعت قرار دیا. درخواست میں عورت مارچ کے انعقاد کو چیلنج کیا گیا۔

درخواست خارج

مزید :

صفحہ آخر -