جعلی ادویات کی تیاری، ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنیکا حکم
ملتان(خصو صی رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے 4 ہزار پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمدگی کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا نے کا حکم دیا ہے(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)
۔پولیس تھانہ تھانہ قطب پور نے ملزم سرفراز سے 200 پتنگیں،پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم معید سے 100 پتنگیں، پولیس تھانہ ممتاز آباد نے ملزم رانا امیر اور احمد حسن سے 200 پتنگیں، ملزم محمد انس سے 100 پتنگیں،ملزم احد عبدالرحمن سے 100پتنگیں، ملزم سلیمان سے 100پتنگیں،ملزم فرخ سے 100 پتنگیں، پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے ملزم آصف سے 2430 پتنگیں، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم سے 70پتنگیں، پولیس تھانہ دولت گیٹ نیملزم علی حمزہ سے 80 پتنگیں، پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم محمد ایوب سے 30 پتنگیں، ملزم عمر جاوید سے 80 پتنگیں، پولیس تھانہ کپ نے ملزم محمد عارف سے 540 پتنگیں برآمد کر کے مقدمات درج کئے