مریم نواز کی کارکردگی سے پی ٹی آئی کا خوف بڑھتا رہیگا، عظمیٰ بخاری
لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان ورکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمر ایوب اپنی حد میں رہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نام لینے سے گریز کریں ترجمان پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب عظمی بخاری نے عمر ایوب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک فساد ہر وقت نعشوں کی تلاش میں رہتی ہے،اور جھوٹا پراپیگنڈا کرتی ہے عمر ایوب کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کارکردگی سے(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)
پی ٹی آئی کا خوف دن رات بڑھتا رہے گا پی ٹی آئی والوں کو ابھی سے دن میں تارے اور رات میں ڈراؤنے خواب نظر آنا آنے شروع ہو گئے ہیں۔
عظمیٰ بخاری