ڈاکوؤں کی دورانِ ڈیوٹی  نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، عملے سے موبائل فون چھین کر فرار

ڈاکوؤں کی دورانِ ڈیوٹی  نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، عملے سے موبائل فون چھین ...
ڈاکوؤں کی دورانِ ڈیوٹی  نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، عملے سے موبائل فون چھین کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیہ میں ڈاکوؤں نے ہسپتال میں ڈیوٹی کرنے والی نرس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، جاتے ہوئے عملے سے موبائل فون اور نقدی بھی چھین کر لے گئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران نرس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور بندوق کی نوک پر اجتماعی زیادتی کی۔

بتایا گیا ہے کہ متاثرہ نرس نے پولیس کو انسانیت سوز واقعے کی اطلاع دی جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈاکو ہسپتال کے دیگر سٹاف سے پیسے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

مزید :

جرم و انصاف -