انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا ہے ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279.26 روپے سے بڑھ کر 279.31 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282.05 روپے پر برقرار رہا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو23 پیسے اضافے سے 304.74 روپے، برطانوی پاونڈ  77 پیسے اضافے سے 356.25روپے، امارتی درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.70 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 1 پیسے کم ہوکر 74.89 روپے کا ہوگیا۔ 

مزید :

بزنس -