صدارتی انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلا س9مارچ کو طلب

صدارتی انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلا س9مارچ کو طلب
صدارتی انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلا س9مارچ کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسپیکر محمد احمد خان نے صدارتی انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9مارچ کو دن 10بجے طلب کرلیا ۔

انہوں نے صدارتی انتخاب رولز 1988 کی قاعدہ 9 کی شق بی کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس طلب کیا ۔

اسپیکر ملک محمد احمد خان کاکہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نئے صدر کے انتخاب کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی ،سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیاں 9مارچ کو نئے صدر کا انتخاب کریں گی۔

مزید :

قومی -