بونیر میں باراتیوں کی بس کو حادثہ ، بچوں سمیت سات افراد جاںبحق

بونیر(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیل کنڈاو میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔مقامی میڈیا کے مطابق باراتیوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالوں میں دوبچے اور تین خواتین بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔