عراق میں داعش کا ایک لیڈر ابو ابراہیم الشیشانی مار اگیا

عراق میں داعش کا ایک لیڈر ابو ابراہیم الشیشانی مار اگیا

بغداد (این این آئی)عراق میں داعش کا ایک لیڈر ابو ابراہیم الشیشانی مار اگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے فوجیوں نے داعش کے ایک اعلی رہنما ابو ابراہیم الشیشانی کو صوبہ صلاح الدین میں خصوصی آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ۔اطلاعات کے مطابق پچھلے مہینے عراق کے شہر بیجی میں تیل کے کارخانے پر حملے کے پیچھے ابو ابراہیم الشیشانی کا ہاتھ تھا ۔

مزید : عالمی منظر


loading...