کرن جوہر تامل فلم ’’باؤ بلی‘‘ کا ہندی ورژن پروڈیوس کریں گے

کرن جوہر تامل فلم ’’باؤ بلی‘‘ کا ہندی ورژن پروڈیوس کریں گے

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر تامل فلم ’’باؤ بلی‘‘ کا ہندی ورژن پروڈیوس کریں گے۔ بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اپنی تازہ گفتگو میں بتایا کہ تامل فلم باہو بلی تامل کے ساتھ بیک وقت ہندی زبان میں بھی ریلیز ہوگی۔ تامل زبان میں ریلیز ہونے والی فلم کی پیشکش شبویارلگادا دے رہے ہیں جبکہ وہ ہندی ورژن کو کرن جوہر پروڈیوس کریں گے۔ فلم میگا بجٹ کو لے کر بنائی جا رہی ہے۔ فلم 10 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...