ہد ایتکار سنگیتا کا نئی فلم کی تیاریوں کا آغاز ‘ شان اور صائمہ مرکزی کردار ادا کرینگے

ہد ایتکار سنگیتا کا نئی فلم کی تیاریوں کا آغاز ‘ شان اور صائمہ مرکزی کردار ...

لاہور(آئی این پی) نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیاجبکہ شان اور صائمہ نور کو مر کزی کر دار دےئے جانیکا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق سنگیتا ان دنوں اپنے ڈراموں کی ریکارڈ نگ کے ساتھ ساتھ اپنی نئی فلم کی تیاریوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس کیلئے ابتدائی طور پر ہیروکیلئے شان اور ہیروئن کیلئے صائمہ نور سے بات کی گئی ہے اور امکان ہے کہ دونوں کوفائنل کر لیا جا ئیگا جبکہ دیگر ادکارؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جا ئیگی۔

مزید : کلچر


loading...