رنبیر کپور البرٹ کامیوز کے ناول’’آؤٹ سائیڈر‘‘سے متاثر

رنبیر کپور البرٹ کامیوز کے ناول’’آؤٹ سائیڈر‘‘سے متاثر

 ممبئی ( نیٹ نیوز) رنبیر کپور کو البرٹ کامیوز کا ناول’’آؤٹ سائیڈر‘‘بہت متاثر کیا ہے ؟رنبیر کپور نے حال ہی اپنے ایک دوست کو انتہائی جوش و خروش کے ساتھ اس ناول کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ایک بار جب انہوں نے اسے پڑھنا شروع کیا تو وہ اس کے اختتام تک اسے نیچے نہیں رکھ سکے۔وہ اس ناول سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ خود کو ناول کے مرکزی کردار جیسا ہی سمجھنے لگے جو کہ زندگی کی خوشیوں سے بیزاریت پر مبنی رویے کا مظاہرہ کرتا ہے اور اپنی ماں کے انتقال پر بھی نہیں روتا۔

مزید : کلچر


loading...