میرا کے والد سرور شاہ نے پروڈکشن ہاؤ کھول لیا

میرا کے والد سرور شاہ نے پروڈکشن ہاؤ کھول لیا

لاہور (فلم رپورٹر) میرا کے والد سرور شاہ نے گلبرگ میں پروڈکشن ہاؤس کھول لیا۔ایک ملاقات کے دوران سرورشاہ نے بتایاکہ اس پروڈکشن ہاؤس کے تحت ٹیلی فلمز،ڈرامہ سیریلز،فوٹوشوٹس،ویڈیوز اور ایونٹس منعقدکیئے جائینگے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس پروڈکشن ہاؤس کے زریعے نئے ٹیلنٹ کو بھی پرموٹ کیا جائیگا اور انہیں اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیئے پلیٹ فارم مہیا کیا جائیگا۔اس پروڈکشن ہاؤس کے آغاز میں ہی ایک ڈرامہ سیریل شروع کردی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نئے گلوکارو ں کو بھی پرموٹ ہونے کا موقع دیاجارہاہے۔

مزید : کلچر


loading...