فلم ’’راک آن ٹو‘‘ کی عکسبندی کا آغاز اگست سے ہوگا

فلم ’’راک آن ٹو‘‘ کی عکسبندی کا آغاز اگست سے ہوگا

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم ’’راک آن ٹو‘‘ کی عکسبندی کا آغاز اگست میں ہوگا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’راک آن‘‘ کی سیکوئل فلم ’’راک آن ٹو‘‘ کی عکسبندی اگست میں شروع ہوگی۔ فلم کی اہم کاٹ میں فرحان اختر اور ارجن رام پال شامل ہیں جبکہ شردھا کپور اور پراچی ڈیسائی فلم میں نئی انٹری ہوں گی۔ فلم کی ہدایات شوجات سوداگر دے رہے ہیں۔

فلم آئندہ سال اگست میں ریلیز ہوگی۔

مزید : کلچر


loading...