ہالی ووڈ فلم کی پیشکش کی گئی تو ضرور قبول کروں گی ‘دیپیکا پڈوکون

ہالی ووڈ فلم کی پیشکش کی گئی تو ضرور قبول کروں گی ‘دیپیکا پڈوکون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلم ایک چیلنج ہے اور میں ایسا کرنا چاہتی ہوں ۔یہ بات اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہی دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ اگر مجھے ہالی ووڈ کی فلم کی پیشکش کی گئی تو میں اسے ضرور قبول کروں گی کیونکہ یہ ایسے ہی ہے جیسے آ پ کسی مختلف دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ۔ن کی فلم سازی کا طریقہ مختلف ہے اور مجھے یقین ہے۔
کہ ان کے کام کا انداز بھی دوسروں سے الگ ہوگا اور میں ایک مرتبہ پھر اپنا کیریئر کا وہاں سے آغازکرنا چاہتی ہوں ۔جہاں سے میں نے سات برس قبل بالی ووڈ سے شروع کیا تھا یہ میرے لیے ایک چیلنج ہوگا اور اسے میں قبول کرنا پسند کروں گی

مزید :

کلچر -