ہالی ووڈ فلم ’’دا لاسٹ وچ ہنٹر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ’’دا لاسٹ وچ ہنٹر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری
ہالی ووڈ فلم ’’دا لاسٹ وچ ہنٹر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

  


نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ سپر نیچرل ایکشن فلم ’’دا لاسٹ وچ ہنٹر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم میں خوفناک مناظر بھی دیکھنے کو ملیں گے،ہالی ووڈ کی پراسرار قوتوں پر مبنی فلم دا لاسٹ وچ ہنٹرکا پہلا ٹریلر خوف کے سائے پھیلانے آگیا،فلم میں چڑیلوں کے شکار کی کہانی شامل ہے،خوف سے بھرپور اس فلم میں وچ ہنٹر ون ڈیزل کو چڑیلوں کا شکار اور انہیں قتل کرنے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے،، جو اپنا یہ کام بخوبی دیتا ہے انجام ۔فلم دا لاسٹ وچ ہنٹر میں ون ڈیزل،روز لیس لی،ایلیجا ووڈ اور مائیکل کین مرکزی کردار اداکررہے ہیں۔فلم خوف اور دہشت کے سائے تلے 23 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...