بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

ڈھاکا( نیٹ نیوز)بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ میرپور میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ کے لیے بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ کی چودہ رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 6 مئی سے میرپور میں شروع ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...