نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے ملک بھر میں جاری

نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے ملک بھر میں جاری

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )17 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے جاری ہیں گولڈن ایگلز نے ٹیکسٹائل ٹائیگرز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹیکسٹائل ٹائیگرز نے 129 رنز بنائے۔جواب میں گولڈن ایگلز نے 22.2 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کر لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...