د وسر ی جو نیر نیشنل فٹ سا ل چمپئن شپ کا انعقاد،کوئٹہ ٹیم کی کامیابی

د وسر ی جو نیر نیشنل فٹ سا ل چمپئن شپ کا انعقاد،کوئٹہ ٹیم کی کامیابی
د وسر ی جو نیر نیشنل فٹ سا ل چمپئن شپ کا انعقاد،کوئٹہ ٹیم کی کامیابی

  


لاہور( سپورٹس رپورٹر( پا کستا ن فٹسا ل فیڈ ر یشن کے زیر ایتمام د وسر ی جونیئرنیشنل فٹسا ل چمپین شپ2015 جو ہر ٹا ؤ ن لا ہو ر میں منقعد ہو ئی ۔ اس جو نیر نیشنل فٹسا ل چمپین شپ کو پا ک تر ک ا نٹر نشنل سکو ل ا ینڈ کا لج نے سپنسر کیا ۔ اس چمپین شپ میں تما م صو بو ں کی ٹیمو ں نے حصہ لیا ۔پنجا ب سے (لا ہو ر ، ملتا ن) بلوچستان ، خیبر پختون خو ا ہ ، کشمیر ، اور اسلا م آبا د کی ٹیموں نے حصہ لیا۔فا ئنل میچ ا سلا م آ با د ا و ر(کو ا ئٹہ) بلو چستا ن کے ما بین کھیلا گیا جس میں (کو ا ئٹہ) بلو چستا ن نے ا سلا م آ با د کودو گو ل کے مقابلے چھ گو ل سے فتح حا صل کی۔ (کو ا ئٹہ)کی جا نب سے ذریا ب ،تو قیر ،جمیل نے دو دو گول کیے ۔ ا سلا م آ با د کی جا نب سے عثما ن ، عبدا لصمد نے ایک ایک گول کیا۔

اس مو قع پر ٖصد رفٹسا ل فیڈ ر یشن حا جی طا ر ق محمو د ا ور سیکٹر ی جنر ل عد نا ن ا حمد بھی مو جو د تھے۔

مہما ن خصو صی ر جینل ڈاریکٹر صعد اللہ ( تر کش) نے کھلا ڈیو ں میں ا نعا ما ت تقسم کیے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...