ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا،مجاہد عبدالرسول

ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا،مجاہد عبدالرسول

لاہور( نمائندہ خصوصی )سنی تحریک کے ڈویژنل صدر مولانا مجاہد عبدالرسول خان نے کہاہے کہ ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گاکیونکہ خرم رضا قادری شہیدرحمۃ اللہ علیہ نے ناموس رسالت ﷺ پر قربان ہوکر اہلسنت کا سر فخر سے بلند کردیاہے اور خرم رضا قادری کے قتل کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔گستا خانہ خا کوں کی نمائش کرنے والے واجب القتل ہیں ،مسلم حکمران گستاخانہ خاکے بنانے والوں اور انکی نمائش کرنے والوں کی پھانسی کا مطالبہ کریں۔

یہ خاکوں کی نمائش امریکی سرپرستی میں امریکی رقوم سے بنے ہیں یورپی یو نین اور اقوام متحدہ اعلانیہ گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر خاموشی اختیار کر کے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہیں ۔

ان خیا لات کا اظہار انہوں نے سمن آباد میں خرم رضا قادری کے شہید کے عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ رضائے مصطفےٰ نقشبندی نے کہاکہ توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے ضرور غازی علم الدین شہید ، غازی ممتاز حسین قادری جیسے عاشق رسول ﷺ کی گرفت میں ضرورآئیں گے ۔اس موقع پر علامہ ارشد القادری، سردار مْحمد طاہر ڈوگر، مفتی محمد حسیب عطاری، مولانا خطاب گل و دیگرعلماء و مشائخ نے بھی خطا با ت کیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...