تحریک ناموس رسالتﷺ8مئی کو یوم شان مصطفی منائے گی

تحریک ناموس رسالتﷺ8مئی کو یوم شان مصطفی منائے گی

لاہور(پ ر)تحریکِ ناموسِ رسالت ؐ کے کنوینئر علامہ محمد ممتاز اعوان ڈپٹی کنوینئرز مفتی عاشق حسین رضوی، قاری محمد حنیف حقانی ،مولانا عبد اللہ روپڑی ،علامہ وقار حیدر نقوی اور ترجمان حافظ شعیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ تحریکِ ناموسِ رسالت ؐ 8مئی کو گستاخانہ خاکوں کیخلاف عالمگیر سطح پر یوم شانِ مصطفیؐ منائیگی

جس کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں شانِ مصطفیؐ کے عنوان پر ریلیاں و جلوس نکالے اور مارچ ومظاہرے کیے جائینگے جبکہ لاہورمیں 6مختلف مقامات پرشانِ مصطفیؐ ریلیاں نکالی جائینگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...