عدالتی فیصلے کے بعد (ن) لیگ کو حق حکمرانی نہیں رہا،ناصر جعفری

عدالتی فیصلے کے بعد (ن) لیگ کو حق حکمرانی نہیں رہا،ناصر جعفری

لاہور(نمائندہ خصوصی)این اے 125 کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد( ن )لیگ حکمرانی کا کوئی حق نہیں الیکشن ٹربیونل کا یہ فیصلہ دھاندلی کے خلاف جدو جہد کرنے والی جماعتوں کی بڑی کامیابی ہے،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کیا

انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں منظم انداز میں دھاندلی ہوئی،ہماری آزاد عدلیہ سے مطالبہ ہے کہ عوامی حق رائے دہی پر قدغن لگانے والوں کو قرار واقعی سزا دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...