ہسپتالوں میں جنرل فزیشن کی تعداد بڑھائی جائے،بشیر مہدی

ہسپتالوں میں جنرل فزیشن کی تعداد بڑھائی جائے،بشیر مہدی

لاہور( جنرل رپورٹر) محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں جنرل فزیشن کی تعداد بڑھانا ضروری ہوگئی ہے ۔ہر ہسپتال میں مریضوں کی تعداد کی نسبت سے جنرل فزیشن کی تعداد میں اضافہ کیا جائے صحت مند قو م سے ہی ریاست ترقی کرتی ہے جہاں لاغر افراد بستے ہوں وہاں ترقی کے امکانات بھی معدم ہوتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...