مسلم لیگ (ن) اپنے وزیروں،مشیروں کے رویے بدلے،سعدیہ سہیل

مسلم لیگ (ن) اپنے وزیروں،مشیروں کے رویے بدلے،سعدیہ سہیل

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہمسلم لیگ( ن )کی حکومت اپنے وزیروں مشیروں کے رویے کو تبدیل کرے رانا ثناء اللہ تحریک انصاف کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کر کے اپنا چہرہ قوم کو دیکھا رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...