امریکہ نے گستاخانہ نمائش لگوا کر عالمی دہشتگر د ہونے کا ثبو ت دیا،اشرف جلالی

امریکہ نے گستاخانہ نمائش لگوا کر عالمی دہشتگر د ہونے کا ثبو ت دیا،اشرف جلالی

لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مسلمانوں کے احتجاج کے باوجودامریکہ میں گستاخانہ نمائش کے انعقاد پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے گستاخانہ خاکوں کی کھلے عام نمائش لگوا کر عالمی دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔

گستاخانہ نمائش پر حملہ کرنے والے اور جام شہادت نوش کرنے والے دونوں عظیم جواں ہمارے ہیرو ہیں ۔انہوں نے عاشق رسول ﷺ ہونے کا حق ادا کر دیاہے کاش کہ یہ سعادت میرے حصے میں آتی۔گستاخانہ خاکوں کی نمائش دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے اوردہشت گردی کو روکنا ہرگز دہشت گردی نہیں بلکہ جہاد ہے ۔ گستاخیوں کی روک تھا م کے لیے ہم لبیک یارسول اللہﷺ مہم شروع کر رہے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...