تعلیمی اوقات کے دوران بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کیا جائے، ادیب جاودانی

تعلیمی اوقات کے دوران بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کیا جائے، ادیب جاودانی

 لاہور (پ ر) پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی کی قیادت میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ ادیب جاودانی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے طلباء و طالبات کا جینا اجیرن کر رکھا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تعلیمی اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...