نومنتخب عہدیداران ایریگیشن کی حلف برداری کی پر وقار تقریب آج ہوگی

نومنتخب عہدیداران ایریگیشن کی حلف برداری کی پر وقار تقریب آج ہوگی

لاہور(اپنے خبر نگا رسے)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام نومنتخب عہدیداران ایریگیشن لاہور زون کی حلف برداری کی پر وقار تقریب کا انعقادآج بوقت11بجے دن بمقام لنک سرکل کینال بنک (دھرم پورہ)مصطفی آباد زیر صدارت ملک میں شفیع اعوان صدر(PDEF)اور تمام زونل باڈیز شرکت کریں گی۔اجلاس میں سب انجنئیرز کمیونٹی کے حل طلب معاملات پر لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...