تحریک آزادی کشمیر اور ا لُامۃ لائرز فورم کے زیر اہتمام کل ہوگی

تحریک آزادی کشمیر اور ا لُامۃ لائرز فورم کے زیر اہتمام کل ہوگی

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک آزادی کشمیر اور ا لُامۃ لائرز فورم کے زیر اہتمام6مئی سہ پہر 3بجے’’ معرکہ بالاکوٹ اور کشمیر کی آزادی‘‘ کے عنوان پر سیمینارمقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا۔سیمینار میں ممتازسیاسی،مذہبی قائدین،قومی دانشور،ماہر قانون اور وکلاء رہنما اظہار خیال کریں گے جبکہ سرینگر سے حریت رہنما ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔سیمینار میں 6مئی1831کے سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید کے تاریخی معرکہ بالاکوٹ کی روشنی میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال، حریت رہنماؤں اور عوام کی گرفتاریوں،قتل عام،ہندو پنڈت بستیوں کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔   اور کشمیر کی آزادی کا لائحہ عمل پیش کیاجائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...