بہا وزیر اعظم آج بہاولپور سولر پارک کا افتتاح کریں گے

بہا وزیر اعظم آج بہاولپور سولر پارک کا افتتاح کریں گے

ولپور(اے این این) وزیر اعظم نواز شریف(آج) بہاولپور سولر پارک کا افتتاح کریں گے۔بہاولپور میں اس افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف بھی شرکت کریں گے۔یہ منصوبہ حکومت پنجاب نے اپنے طور پر شروع کیا تھا جس کا پہلا پینل مکمل ہو گیا ہے۔افتتاح کے بعد اس منصوبے سے 100میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو جائے گی۔اس ولر پارک میں مزید900میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔900میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے بعد یہ دنیا کو سب سے بڑا سولر پارک بن جائے گا۔

مزید : صفحہ اول


loading...