فریاد احمد کی زوجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

فریاد احمد کی زوجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

 لاہور (پ ر) صوفیہ آباد سب ڈویژن لیسکوکے چیئر مین فریاد احمد کی زوجہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت کر تے ہو ئے پاکستان ہائیڈرو لیبر یونین کے مر کزی جنر ل سیکر ٹری خورشید احمد خاں ایکسیئین کو ٹ لکھپت عقیل ظفر سلہری ،چیئر مین چوہدری اصغر حمید نیازی، رانا اکرم ، حاجی لیاقت علی خاں ، چوہدری عبد الخالق جٹ چوہدری صفدر جٹ ، ملک اشفاق اعوان ،مقامی صحافی سیّد عظمت شاہ ودیگر نے دعائے مغفرت کی ۔    حاجی رحمت کمبوہ ، میا ں شفیق کمبو ہ ، چیئر مین عصمت علی، حاجی سلیمان ، خالد احمد ، اشفاق احمد ،ٹی اے ظہیر احمد ، میاں عمران ، چو ہدری شوکت جٹ ،مرزا طارق بیگ ، عنصر رسول ، ملک جاویدو دیگر نے گہرے دکھ وغم کا اظہارکیا ۔ مر حو مہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...