رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ ،11ڈاکو ہلاک ،7زخمی

رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ ،11ڈاکو ہلاک ،7زخمی

 رحیم یارخان(خصوصی رپورٹ)رحیم یارخان میں ماچکی میں کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا ہے۔ ڈی پی او سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق پولیس مقابلے میں 11ڈاکو ہلاک ،7زخمی ہوگئے ہیں۔ڈاکووٗں کو گن شپ ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کانشانہ بنایاگیا۔ ڈی پی او کا مزید کہنا ہے کہ مارے گئے ڈاکوؤں کا تعلق چھوٹو شر اور سلطو گروپ سے ہے۔ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان تاحال مقابلہ جاری ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...