عالمی محفل حسن قرات جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ میں آج ہو گی

عالمی محفل حسن قرات جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ میں آج ہو گی

 لاہور (پ ر) عالمی محفل حسن قرات جامعہ فتحیہ میں آج بعد نماز مغرب منعقدہ ہو گی۔ منتظم اعلیٰ جامعہ فتحیہ میاں محمد عفان کے مطابق محفل حسن قرات میں برادر اسلامی ملک مصر کے ممتاز قراء حضرات شرکت کرینگے، روحانی محفل کی صدارت سابق ایم پی اے حافظ میاں محمد نعمان کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...