دفاعی تجزیہ کار اور کالم نگار میجر جنرل (ر)احتشام ضمیر انتقال کر گئے

دفاعی تجزیہ کار اور کالم نگار میجر جنرل (ر)احتشام ضمیر انتقال کر گئے
دفاعی تجزیہ کار اور کالم نگار میجر جنرل (ر)احتشام ضمیر انتقال کر گئے

  


 راولپنڈی (آئی این پی) دفاعی تجزیہ کار اور کالم نگار، آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل کاؤنٹر انٹیلی جنس میجر جنرل (ر) احتشام ضمیر انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمیجر جنرل (ر) احتشام ضمیر انتقال کرگئے ۔ مرحوم میجر جنرل (ر) احتشام ضمیر معروف شاعر ضمیر جعفری کے بیٹے تھے۔ احتشام ضمیرکے انتقال پر ملک کی سیاسی و سماجی شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی

مزید : صفحہ اول


loading...