وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈیرہ غازی خان میں گورنمنٹ ہائی سکول سرور والی میں مسلح افراد کے حملے کی خبر کا نوٹس
لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے ڈی جی خان میں گورنمنٹ ہائی سکول سرور والی میں مسلح افراد کے حملے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کی فوری گرفتاری یقینی بنائی جائے ۔ وزیر اعلیٰ نے فائرنگ سے سکول کے چوکیدار کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ حملے