آصف زرداری کامیجر جنرل (ر)احتشام ضمیرکی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد(پ ر)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میجر جنرل ریٹائرڈ احتشام ضمیرکی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے جن کا انتقال پیر کے روز ہوا تھا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ انہیں میجر جنرل ریٹائرڈ احتشام ضمیر کی وفات کی خبر سن کر سخت افسوس اور صدمہ پہنچا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ زرداری