غیر اسلامی پروگرامز نشر کرنے کیخلاف درخواست پیمرا کو عرضداشت کا فیصلہ کرنے کا حکم

غیر اسلامی پروگرامز نشر کرنے کیخلاف درخواست پیمرا کو عرضداشت کا فیصلہ کرنے ...

لاہور (نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز پر اسلامی تعلیمات کے منافی پروگرامز اور اشتہارات کی روک تھام میں مبینہ ناکامی پر وفاقی وزیر اطلاعات اور چیئرمین پیمرا کو کام سے روکنے کے لئے دائردرخواست نمٹاتے ہوئے پیمرا کو درخواست گزار کی عرضداشت پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے یہ ہدایت میجر (ر) چودھری ظہیر الدین کی درخواست پر جاری کی ہے، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید اور چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور آئین کے آرٹیکل 31 ،37(جی ) اور آئین کے دیباچہ کے پیرانمبر 5 کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان بھر کے ٹی وی چینلز پر غیر اسلامی پروگرامز نشر کئے جا رہے ہیں۔ عرضداشت

مزید : صفحہ آخر


loading...