آصف علی زرداری آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے

آصف علی زرداری آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 راولپنڈی(آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج منگل 5 مئی کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زردری 5 مئی کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے اور اس موقع پر عدالت پہنچنے پر پیپلزپارٹی عہدیداران کی جانب سے آصف علی زرداری کا استقبال کیا جائے گا اس حوالے سے تمام کارکنان اور رہنماؤں کو عدالت پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔ آصف علی زرداری

مزید :

صفحہ آخر -