چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک کالاہور کی خصوصی عدالتوں اور ایوان عدل کا اچانک دورہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک کالاہور کی خصوصی عدالتوں اور ایوان ...

لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک نے گزشتہ روزلاہور کی خصوصی عدالتوں(بینکنگ،نارکوٹکس کورٹس وغیرہ) اور ایوان عدل کا اچانک دورہ کیا۔ فاضل چیف جسٹس نے عدالتوں کی کارروائی کا معائنہ کیا اور عدالتی افسران کو حکم دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت عدالتی امور نمٹانے میں صرف کریں۔ مزید برآں فاضل چیف جسٹس نے عدالتی افسران اور اہلکاروں کی عدالتوں میں یونیفارم کے ساتھ بروقت حاضری کو بھی سراہا۔ اچانک دورہ

مزید : صفحہ آخر


loading...