کین کمشنر شوگر ملوں سے واجبات وصول کرنے کے مجاز ہیں لیکن وہ اپنا اختیار استعمال نہیں کرتے،ہائیکورٹ

کین کمشنر شوگر ملوں سے واجبات وصول کرنے کے مجاز ہیں لیکن وہ اپنا اختیار ...

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کمالیہ شوگر ملز کو گنا فراہم کرنے والے کسانوں کو رقم کی عدم ادائیگی کی درخواست پر قرار دیا ہے کہ کین کمشنر کے پاس ان لینڈ ریونیو کے اختیارات ہیں ،کین کمشنر شوگر ملوں سے سرکاری محاصل کی طرح واجبات وصول کرنے کے مجاز ہیں لیکن وہ اپنا یہ اختیار استعمال نہیں کرتے ، عدالت نے ملز انتظامیہ اور کین کمشنر کو 14مئی کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ کین کمشنر

مزید : صفحہ آخر


loading...